We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لاہور کے 8 مقامات پر غربا میں گوشت تقسیم کیا جائے گا، الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ

لاہور کے 8 مقامات پر غربا میں گوشت تقسیم کیا جائے گا، الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ

لاہور (یو این این )الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ کے زیر اہتمام عیدالاضحی کے موقع پر لاہور کے 8 مقامات پر مستحقین میں گوشت تقسیم کیا جائے گا۔گزشتہ روز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الخدمت فاؤندیشن خواتین ونگ لاہور کی سیکرٹری جنرل لاہور صبا ثاقب نے بتایا کہ گزشہ سالوں کی طرح اس سال بھی الخدمت خواتین ونگ کے زیر اہتمام لاہور کے 8 سنٹروں پر مستحقین میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جس کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں یہ گوشت عید کے پہلے دن تقسیم ہو گا ۔ قربانی کے جانوروں کوالخدمت خواتین کے مرکزی سنٹر پنجاب ہاؤسنگ سوسائیٹی میں ذبحہ کیا جائے گا ۔ جہاں سے پیکٹوں میں بند کرکے آٹھ سینٹروں پرمستحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔اس طرح جو لوگ قربانی کی استطاعت نہیں رکھتے انہیں بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں گے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com