We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لاہور چیمبر الیکشن ، صنتعکاروں کی تنظیم فروہ فرایا میں ضم

لاہور چیمبر الیکشن ، صنتعکاروں کی تنظیم فروہ فرایا میں ضم

لاہور چیمبر الیکشن ، صنتعکاروں کی تنظیم فروہ فرایا میں ضم

لاہور(یو این این ) لاہور چیمبر کے سالانہ الیکشن کے آ تے ہی کارپوریٹ کلاس کی تنظیم فیروز پور روڑ ویلفیر آرگنائزیشن (فروہ) قیادت کی محنت سے متاثر ہو کر فیروز پور ویلفئیر آرگنائریشن (فرایا )کے اند رضم ہو گئی۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں چےئرمیں فرایا ارشد بیگ، سینئر وائس چےئرمین فرایا تنویر احمد ،وائس چےئرمین شہباز اسلم ،ڈاکٹر شفیق،پیاف کے سابق وائس چےئرمین خواجہ شاہ زیب اکرم ،فاؤنڈز چےئرمین عدنان بٹ،شاہد بیگ،ڈاکٹر شفیق بٹ،ڈاکٹر ریاض،فیضی،ڈاکٹرمنظور تاج،ڈاکٹرعمرمنظور،شیخ ریاض اور دیگر شرکت کی،اس موقع پر فرایا کے سنےئر قائدین نے کہا لاہور چمبر کے سالانہ الیکشن 2018-19 میں کارپوریٹ کلاس کی جیت میں فرایا کا کردار بہت اہم ہو گا۔ فرایا کی مظبوطی سے لاہور چمبر کا الیکشن پیاف فاؤنڈر ز الائنس کی جیت ثابت ہو گئی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com