We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

لارڈز ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کے لنچ مینیو میں ’’گائے کے گوشت‘‘ کی ڈش

لارڈز ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کے لنچ مینیو میں ’’گائے کے گوشت‘‘ کی ڈش

لندن(یو این این)لارڈز ٹیسٹ کے دوران بھارتی ٹیم کے لنچ میں ’بیف پاستا‘ شامل کرنے پر بھی تنازع کھڑا ہوگیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ خود ہی دراصل اس تنازع کا باعث بنا جس نے لنچ مینیو کی تصویر اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر شیئر کرتے ہوئے فخریہ انداز میں بتایا کہ بھارتی کھلاڑیوں کے کھانے میں یہ چیزیں شامل ہیں، ان میں بیف پاستا بھی تھا جس پر بھارتی شائقین کی جانب سے خوب شورمچایا گیا کہ ایسی چیزیں ٹیم کو کیوں کھلائی جارہی ہیں، اس پر بی سی سی آئی کو دوبارہ وضاحت دینا پڑی کہ لنچ میں صرف بیف پاستا ہی نہیں بلکہ اور بھی کئی چیزیں شامل ہیں جبکہ یہ کھانا دونوں ٹیموں کیلیے تھا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com