We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

فیس بک دوستی نے لڑکے اور لڑکی کی جان لے لی

فیس بک دوستی نے لڑکے اور لڑکی کی جان لے لی

فیروزوالا(یو این این)میسن کالر میں فیس بک کی دوستی نے لڑکے اور لڑکی کی جان لے لی۔ فیروز والا میں تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں واقع گاؤں میسن کالر کی رہائشی نجمہ اور شاہدرہ کے علی کے درمیان فیس بک پر دوستی ہوئی تو علی نجمہ سے ملنے میسن کالر چلا آیا جہاں نجمہ کے والد نے دونوں کو ایک ساتھ پکڑ لیا اور دونوں کے سر میں گولی مار کر قتل کردیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوراً موقع پر پہنچی اورملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نجمہ اور علی کے درمیان دوسال قبل فیس بک پر دوستی ہوئی تھی، جب کہ دونوں فون پر بھی اکثر باتیں کرتے تھے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com