We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

فرزانہ رؤف پنجاب میڈیا ایڈوائزری کمیٹی کی چیئرپرسن،عرفان کو وائس چیئرمین تعینات

فرزانہ رؤف پنجاب میڈیا ایڈوائزری کمیٹی کی چیئرپرسن،عرفان کو وائس چیئرمین تعینات

لاہور(یو این این )صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے محکمہ اطلاعات وثقافت کے زیر اہتمام پنجاب ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جس کے تحت فرزانہ رؤف کو چیئر پرسن اور عرفان کو وائس چیئرمین تعینات کر دیا۔ پچیس رکنی ایڈوائزری کمیٹی میں ایم پی ایز اور سول سوسائٹی کے اراکین بھی شامل ہیں ۔ایڈوائزری کمیٹی صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت کو میڈیا اور ثقافت سے متعلق معاملات میں معاونت فراہم کرے گی اور صوبے میں ثقافت اور اطلاعات کی بہتری کے لیے سفارشات بھی پیش کرے گی۔ مجوزہ تجاویز کی روشنی میں تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد ممکنہ قانون سازی کی جائے گی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com