We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

فادرز ڈے پرعمران کی خصوصی فلم

فادرز ڈے پرعمران کی خصوصی فلم

ممبئی(یو این این)بالی وڈ کے اداکار عمران ہاشمی نے کہاہے وہ ‘ فادرز ڈے’ کے حوالے سے ایک خصوصی فلم میں کام کرینگے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار عمران ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ فادرز ڈے کے حوالے سے بننے والی فلم میں کام کرینگے۔یہ 120 بچوں کے اغوا کی کہانی ہے جسکی مسٹری سلجھانے میں عمران ہاشمی مرکزی کردارادا کرینگے ۔عمران اس فلم کا کوئی معاوضہ بھی نہیں لیں گے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com