We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 17 اگست تک تنخواہ اور پنشن دینے کی ہدایت

عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 17 اگست تک تنخواہ اور پنشن دینے کی ہدایت

اسلام آباد(یو این این)وفاقی حکومت نے 17 اگست کوتنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کی ہدایات جاری کر دیں۔سرکاری ملازمین کیلیے عیدالاضحی سے پہلے ہی خوشخبری آگئی، وفاقی حکومت نے عید سے پہلے ہی سرکاری ملازمین کوقبل از وقت تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں وفاقی حکومت کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرلز کو سرکلر جاری کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے 17 اگست کوتنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کی ہدایات جاری کر دیں۔ وفاقی حکومت نے حکم جاری کیاکہ عیدسے قبل ہی متعلقہ محکمے اس حکم نامے پر عملدرآمد ہو یقینی بنائیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com