We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ستمبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے

عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ستمبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(یو این این)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ستمبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلی مرتبہ خطاب کریں گے۔ کشمیر میں ہندوستانی مظالم کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستان کی خارجہ پالیسی پر امریکی حکام کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ہندوستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماوں سے ملاقا تیں بھی متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ستمبر کے دوسرے ہفتے امریکہ کا دورہ کریں گے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com