We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن نے طالبہ پر تشدد کرنے والی ٹیچر کا تبادلہ کر دیا ، پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز

صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن نے طالبہ پر تشدد کرنے والی ٹیچر کا تبادلہ کر دیا ، پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز

لاہور(یو این این )صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس کا گورنمنٹ ملت گرلز ہائی سکول مغلپورہ کی دسویں جماعت کی طالبہ مہوش پر جسمانی تشدد کی خبر پر فوری ایکشن لیتے ہوئے حکم دیا کہ طالبہ پر جسمانی تشدد کی ذمہ دار ٹیچر شمیم ریاض کوفوری ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں اور ان کے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز بھی کیاجائے۔انہوں نے کہا کہ افسوسناک واقعہ کی ذمہ دار ٹیچرکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی اورپنجاب حکومت سکولوں میں جسمانی تشدد کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com