We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

شمالی اور جنوبی کوریا کا پیانگ یانگ میں آئندہ ماہ سربراہی اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق

شمالی اور جنوبی کوریا کا پیانگ یانگ میں آئندہ ماہ سربراہی اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق

سیؤل(یو این این) شمالی اور جنوبی کوریا نے پیانگ یانگ میں آئندہ ماہ سربراہی اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کر لیا۔جنوبی کوریا کی وزارت انضمام نے کہا کہ دونوں کوریائی ریاستوں کے سربراہان نے آئندہ ماہ پیانگ یانگ میں آپس میں ایک نئی ملاقات پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جبکہ دونوں کوریائی ریاستوں کے درمیان ایک سرحدی علاقے میں اعلیٰ سطحی مذاکرات بھی ہوئے۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ آن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے اپریل میں بھی آپس میں ایک ملاقات میں اتفاق کیا تھا کہ وہ موسم خزاں میں دوبارہ ملاقات کریں گے اور یہ ملاقات شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں ہو گی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com