We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

شاہ فرمان کو گورنر خیبرپختونخوا نامزد

شاہ فرمان کو گورنر خیبرپختونخوا نامزد

اسلام آباد(یو این این)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی رہنما شاہ فرمان کو گورنر خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے یہ فیصلہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اجلاس میں کیا ،جس میں نامزد وزیراعلیٰ محمود خان ،سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک ،عاطف خان ،شہرام ترکئی اور شاہ فرمان موجود تھے۔اجلاس میں عمران خان نے گورنر کے لئے شاہ فرمان کا نام فائنل کیا۔ شہرام خان ترکئی کو سینئر وزیر صحت اور سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدادن دیا جائے گا۔عاطف خان صوبائی وزیر تعلیم و توانائی ہوں گے۔اجلاس میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے معاملے پر بھی مشاورت ہوئی۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کو وزیر داخلہ،شاہ محمود کو وزیر خارجہ اور شیریں مزاری کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com