We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سی پی ایل؛ بیٹسمین کو نازیبا اشارہ کرنے پر سہیل تنویر کو تنقید کا سامنا

سی پی ایل؛ بیٹسمین کو نازیبا اشارہ کرنے پر سہیل تنویر کو تنقید کا سامنا

لاہور(یو این این)کریبیئن پریمیئر لیگ میں بیٹسمین کو آﺅٹ کرنے کے بعد نازیبا اشارہ کرنے پر پاکستانی پیسر سہیل تنویر کو تنقید کا سامنا ہے۔بیٹسمین کو آﺅٹ کرنے کے بعد نازیبا اشارہ کرنے پر کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی پیسر سہیل تنویر کو تنقید کا سامنا ہے، گیانا واریئرز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر کو سینٹ کٹس کے بیٹسمین بین کٹنگ نے ایک گیند پر چھکا رسید کیا، دوسری ہی گیند پر پیسر نے انہیں آﺅٹ کرنے کے بعد نازیبا اشارہ کیا۔ سہیل تنویر کی ٹیم 6 وکٹوں سے فاتح رہی تاہم سوشل میڈیا پر ان اس حرکت کو ناپسند کیا جا رہا ہے، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئی سی سی کی جانب سے سہیل تنویر پر جرمانہ اور پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com