We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سیکرٹری داخلہ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر سے چینی قونصلر جنرل کی ملاقات

سیکرٹری داخلہ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر سے چینی قونصلر جنرل کی ملاقات

لاہور(یو این این )سیکرٹری داخلہ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر سے چینی قونصلر جنرل کی ملاقات ہوئی جس میں سیکرٹری داخلہ پنجاب نے بتایا کہ پنجاب میں موجود چینی باشندوں کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں چین کے تعاون سے جاری منصوبوں کے مقامات پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ۔کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر نے چینی قونصلر جنرل کو سیف سٹی پروجیکٹ کے ذریعے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کے متعلق بھی آگاہ کیا۔چینی جنرل قونصلرنے محکمہ داخلہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات پر اطمنان کا اظہار کیا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com