We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سیاست میں آئی تو شادی نہیں کروں گی، کنگنارناوت

سیاست میں آئی تو شادی نہیں کروں گی، کنگنارناوت

ممبئی(یو این این)نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ اگر وہ سیاست میں آئیں تو نہ ہی شادی کریں گی اور نہ فیملی بنائیں گی۔اداکارہ کنگنا رناوت نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلموں کو لے کر سنجیدہ ہیں لیکن اگر زندگی کے کسی موڑ پر سیاست میں شمولیت کا موقع ملے تو وہ اس پر سوچیں گی۔کنگنا نے کہا اپنی قوم کی خدمت کرنا ان کا خواب ہے، تاہم فلمی اور سیاسی کریئر کو ساتھ لے کر چلنا ممکن نہیں، آپ کو اپنے ملک کی خدمت کرنے کے لیے قیمت چکانی پڑتی ہے، لہٰذا اگر میں نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیاتو یہ کام مکمل توجہ اور وقار کے ساتھ کروں گی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر میں ملک وقوم کی خدمت کرنے کےلیے سیاست میں آئی تو نہ ہی میری فیملی اور بچے ہوں گے اور نہ کوئی اور کیریئر اپناؤں گی، کیونکہ ایک سیاستدان حکومتی خدمت گار کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com