We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سوشل سیکورٹی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد کی وزیر محنت و افرادی قوت و انسانی وسائل سے ملاقات

سوشل سیکورٹی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد کی وزیر محنت و افرادی قوت و انسانی وسائل سے ملاقات

لاہور (یو این این )سوشل سیکورٹی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد نے پروفیسر ڈاکٹر صفدر بلوچ، جنرل سیکریٹری سوشل سیکورٹی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی سربراہی میں وزیر محنت و افرادی قوت و انسانی وسائل عنصر مجید نیازی سے ملاقات کی۔ وفد میں ڈاکٹر بابر بندیشہ جوائنٹ سیکریٹری پنجاب، ڈاکٹر فریدہ علی اور ڈاکٹر عالیہ مظفر شامل تھیں۔ عہدیداران نے وزیر محنت کا سوشل سیکورٹی ہسپتال لاہور کا دورہ کرنے اور سوشل سیکورٹی ملازمین کے دیرینہ مسائل حل کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد نے ڈاکٹرز کے مسائل بالخصوص سروس سٹرکچر سے وزیر محنت کو آگاہ کیا ۔ وزیر محنت و افرادی قوت عنصر مجید نیازی نے ڈاکٹرز کے مسائل پر غور کرنے اور انہیں جلد از جلد حل کرنے کا وعدہ کیا۔

ا

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com