We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سندھ میں دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم

سندھ میں دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم

کراچی (یو این این ) سندھ میں فارنزک لیب کے قیام سے متعلق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ نے دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دئیے کہ لیب کے قیام میں مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔لیب اب تک نہ بننے پر جسٹس گلزار احمد نے اظہار برہمی کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ایک سال کی مدت تھی ڈیڑھ سال گزر گیا لیب کیوں نہیں بنائی؟جسٹس گلزار احمد نے پو چھا کہ آپ لوگوں کے پاس تاخیر کا کیا جواز ہے؟لیب نہ بننے سے کیا مسائل ہیں کسی کو احساس نہیں۔سیکریٹری داخلہ نے آگاہ کیا کہ لیب کے لیے 27 لاکھ روپے کل جاری کیے گئے، رقم دیر سے ملنے پر لیب کی تعمیر میں تاخیر ہوئی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com