We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سلمان کے بیرون ملک جانے پرپابندی

سلمان کے بیرون ملک جانے پرپابندی

ممبئی(یو این این)بالی وڈ اداکار سلمان خان کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کیس میں عدالت سے ضمانت پر بری تو ہوگئے مگر عدالتی کارروائی اب بھی سلمان خان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی ۔ جودھپورعدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے سے روک رکھاہے۔ ہندوستانی میڈیا ذرائع کے مطابق جودھ پور کی عدالت نے کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر سلمان خان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ سلمان خان عدالت کی اجازت کے بغیربیرون ملک سفر نہیں کرسکتے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com