We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

سرگودھایونیورسٹی غیر قانونی کیمپس کیس ، ملزمان 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سرگودھایونیورسٹی غیر قانونی کیمپس کیس ، ملزمان 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سرگودھایونیورسٹی غیر قانونی کیمپس کیس ، ملزمان 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (یو این این )احتساب عدالت نے سرگودھایونیورسٹی غیر قانونی کیمپس کیس میں گرفتار ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیاہے ، ملزمان کو دوبارہ 19 اکتوبر کو احتساب عدالت کے روبروپیش کرنے کا حکم دیا ہے۔نیب حکام نے منگل کے روز گرفتار 6 ملزمان کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کی عدالت میں ملزمان کو جسمانی ریمانڈ حصول کے لیے پیش کیا جن میں اکرم وغیرہ شامل ہیں۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے سرگودھا یونیورسٹی کے لاہور اور منڈی بہاو الدین میں غیر قانونی کیمپس قائم کیے گے ،سرگودھا یونیورسٹی کے غیر قانونی کیمپیس چلانے میں چھ ملزمان کو نیب کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا۔سرگودھا یونیورسٹی کے لایور کیمپس اور منڈی بہاوالدین کیمپس میں اضافی طلباء کو داخلہ دیا گیا اور ڈگری مکمل کرنے والے طلباء کو ڈگریاں جاری نہیں کی گئیں۔ نیب پراسیکیوٹرنے مزدی کہا کہ سرگودھا یونیورسٹی منڈی بہاوالدین کیمپس میں ملزمان نے میڈیکل کیمپس کھولنے کے لیے کروڑوں روپے ڈونیشن بھی لی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com