We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی کو مزید 2 مقدمات میں سزا سنادی

زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی کو مزید 2 مقدمات میں سزا سنادی

لاہور(یو این این) انسداد دہشت گردی عدالت نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی کو مزید 2 بچیوں کے قتل اور زیادتی کے مقدمات میں سزا سنادی۔ عدالت نے ایمان فاطمہ سے زیادتی اور قتل میں ملزم کو4 مرتبہ سزا ئے موت، عمر قید اور 40 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ ملزم عمران کو دوسری بچی تہمینہ کے ساتھ زیادتی پر سزا ئے موت، 53 سال قید اور 15 لاکھ اور 75 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ مجرم عمران کو زینب سمیت6 بچیوں کے قتل میں سزائیں دی جاچکی ہیں۔ مجرم عمران کے خلاف مزید ایک بچی کے ریپ اور قتل کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com