We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

روسی سائنس دان کی وطن سے غداری انتہائی خفیہ معلومات امریکا کودے دیں

روسی سائنس دان کی وطن سے غداری انتہائی خفیہ معلومات امریکا کودے دیں

ماسکو(یو این این)ایک روسی سائنس دان نے وطن سے غداری کرتے ہوئے مبینہ طور پر مستقبل کے جدید ترین لڑاکا طیارے مگ 41 (MiG۔41) سے متعلق انتہائی خفیہ معلومات امریکا کودے دیں۔جس کے بعد اربوں ڈالر کی تحقیق سے تیار کیا جانے والا یہ شاہکار طیارہ میدانِ عمل میں آنے سے پہلے ہی بیکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔دوسری جانب خفیہ معلومات لِیک کرنے والے روس کے سینٹرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ وکٹرکدریا تسوف کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔وکٹر پر الزام ہے کہ اس نے نیٹو کے ایک رکن ملک کو یہ معلومات فراہم کیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com