We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

دی یونیورسٹی آف فیصل آباد شعبہ انجینئرنگ میں انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

دی یونیورسٹی آف فیصل آباد شعبہ انجینئرنگ میں انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

فیصل آباد(یو این این )دی یونیورسٹی آف فیصل آباد انجینئرننگ ونگ ویسٹ کینال روڈ کیمپس میں شعبہ انجینئرننگ میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں انجینئرننگ کے مختلف شعبہ جات میں داخلے کے خواہشمند طلباء نے بھر پور شرکت کی ۔ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر طلباء سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے پرو ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جاوید پراچہ، ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر نجیب حیدر ، کنٹرولر امتحانات میڈم زاہدہ مقبول اور نے طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں اُن کے مطلوبہ تعلیمی سلسلہ میں ادارے کی طرف سے مکمل تعلیمی سہولیات اور تعاون کا یقین دلایا ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com