We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

دوران ملازمت غیر ملکی شہریت لینے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکم

دوران ملازمت غیر ملکی شہریت لینے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور: (یو این این ) سپریم کورٹ نے دوران ملازمت غیر ملکی شہریت لینے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا غیر ملکی شہریت والے سرکاری ملازمین ملکی مفاد کیلئے خطرہ، چھوڑنے کی ڈیڈلائن دیں، پھر ان کے خلاف کارروائی کریں۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے دہری شہریت والے سرکاری ملازمین و دیگر پاکستانیوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکومتیں ایسے ملازمین کو ڈیڈ لائن دیں اور ان کیخلاف کارروائی کریں، دہری شہریت والے ملازمین ریاست پاکستان کے مفاد کیلئے خطرہ ہیں، غیر ملکی شہریت والوں کو پاکستان میں عہدے دینے پر پابندی ہونی چاہیئے، دہری شہریت والوں کو عہدے دینے پر پابندی سے متعلق پارلیمنٹ واضح فیصلہ کرے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com