We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

خاتون جج جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی چیف جسٹس مقرر

خاتون جج جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی چیف جسٹس مقرر

نئی دہلی (یو این این)خاتون جج جسٹس گیتا متل کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔ صدر رام ناتھ کووند نے انکے تقرر نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔ جسٹس متل دہلی ہائیکورٹ کی قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے کام کررہی تھیں۔ سپریم کورٹ کے کولیجیم نے انکی تقرری کی سفارش کی تھی۔ وہ اپریل 2017ء سے دہلی ہائی کورٹ کی قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے کام کررہی تھیں۔ انہیں 20فروری 2006ء کو دہلی ہائیکورٹ کا مستقل جج بنایا گیا تھا۔ اس سے قبل انہیں 16جولائی 2004 کو ہائیکورٹ کا ایڈیشنل جج بنایا گیا تھا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com