We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

حکومت کا 12 ربیع الاول سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ

حکومت کا 12 ربیع الاول سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ

اسلام آباد (یو این این) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس سال ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے سرکاری طور پر منایا جائے گا، رحمت العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس کاافتتاح وزیراعظم کریں گے۔وفاقی حکومت کی جانب سے اس سال 12 ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ماہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزارت اطلاعات نے محمد مصطفی± سرکار دو عالم رحمت العالمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے شایان شان پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں۔ عالمی رحمت آلعامین± کانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر اور شایانِ شان طریق سے منایا جائے گا۔واضح رہےکہ حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر 2 روزہ ختمِ نبوت انٹرنیشنل کانفرنس منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں امامِ کعبہ، وائس چانسلر جامع الاظہر اور شام کے مفتی کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com