We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

حافظ ذیشان رشید کو وائس چیئرمین پی ایچ اے تعینات

حافظ ذیشان رشید کو وائس چیئرمین پی ایچ اے تعینات

لاہور (یو این این )پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے دیرینہ سرگرم کارکن حافظ ذیشان رشید کو وائس چیئرمین پی ایچ اے تعینات کر دیاہے ، اس ضمن میں پنجاب حکومت نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ حافظ ذیشان رشید تحریک انصاف کے انتہائی سرگرم اور دیرینہ کارکن ہیں اور پی ٹی آئی میں دیگر اہم عہدوں پر بھی فائز رہے ہیں ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com