We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

”جوانی پھر نہیں آنی 2“ کا تیسرا گانا ”آیا لاڑیئے “ریلیز

”جوانی پھر نہیں آنی 2“ کا تیسرا گانا ”آیا لاڑیئے “ریلیز

لاہور(یو این این)لالی وڈ کی نئی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی 2“ کا تیسرا گانا ریلیز کردیا گیا۔ نیا گیت ”آیا لاڑیئے“ گیت گلوکارہ آئمہ بیگ، گلوکار شجاع حیدراورنعیم عباس کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہدایتکار ندیم بیگ کی دوسرے سیکوئل کی نئی فلم کی کاسٹ میں ملک کے نامور اداکار کام کررہے ہیں۔ کامیڈی اور رومانوی فلم” جوانی پھر نہیں آنی 2 “عید پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com