We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

جوانی پھر نہیں آنی ٹو کے ٹائٹل گیت کی مقبولیت

جوانی پھر نہیں آنی ٹو کے ٹائٹل گیت کی مقبولیت

لاہور(یو این این)نئی پاکستانی فلم ‘ جوانی پھر نہیں آنی ٹو’ کا ٹائٹل گیت یوٹیوب پر مقبول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ”تلے والی جوتی“نامی گیت ریلیز ہوتے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ یوٹیوب پراس گانے کو 2 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ یہ گیت موسیقی سے شغف رکھنے والے افراد میں بےحد مقبول ہورہاہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com