We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

جنسی تعلق سے انکار پر ملکہ حسن کو قتل کردیا گیا

جنسی تعلق سے انکار پر ملکہ حسن کو قتل کردیا گیا

چونبری(یو این این)تھائی لینڈ میں سابقہ ملکہ حسن کو جنسی تعلق سے انکار پر قتل کردیا گیا۔تھائی لینڈ کے صوبے چونبری میں سابقہ ملکہ حسن 20 سالہ پوینہ ناموگریک کو اس کے قریبی دوست ننتاچائی جاریترام کے ہمراہ فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوینہ اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے دوست ننتاچائی کے ساتھ منگنی کرنے والی تھیں۔پوینہ کی ماں کا کہنا ہے کہ پوینہ اور ننتا چائی اسکول کے زمانے سے ہی دوست تھے، پوینہ نے 2016 میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد تھائی لینڈ کے سیاحتی مرکز پھوگٹ میں ایک بار میں ڈانسر بن گئی تھی، وہیں پر اسے پنیا ایگانگ نامی ایک بزنس مین نے پہلے شادی کی پیشکش کی اور پھر جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کی تاہم پوینہ نے انکار کردیا۔رپورٹس کے مطابق پوینہ اسی بزنس مین کے بار میں کام کرتی تھی اور پنیا نے جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے اس کے بینک اکاؤنٹ میں 10 لاکھ تھائی بھات بھی جمع کرائے تھے لیکن پوینہ نے ناصرف اس بات سے انکار کیا بلکہ نوکری بھی چھوڑ دی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com