We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

جاپان میں 1979ء سے منجمد کی جانے والی زندہ خاتون کوحالت انجماد سے نکالا جائے گا

جاپان میں 1979ء سے منجمد کی جانے والی زندہ خاتون کوحالت انجماد سے نکالا جائے گا

ٹوکیو(یو این این)1979ء سے منجمد کی جانے والی زندہ خاتون کوحالت انجماد سے نکالا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جاپانی اسپتال کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایک عراقی خاتون کو 1979ء میں ہیپاٹائٹس سی ہوگیا تھا۔ اس وقت جاپان میں اس مرض کا علاج نہیں تھا چانجہ طبی ٹیم نے فیصلہ کیا کہ خاتون کو مائع نائٹروجین میں منجمد کیا جائے۔ اب جبکہ اس مرض کا علاج دریافت ہوگیا ہے لہذا اسپتال انتظامیہ نے معاہدے کے مطابق خاتون کو حالت انجماد سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ منجمد کی جانی والی خاتون کا تعلق عراق سے ہے۔جب سے منجمد کیا گیا تھا اس وقت اس کی عمر22سال تھی، اب اس کی عمر60سال سے تجاوز ہوچکی ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com