We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

تعلیمی بورڈ لاہور کے میٹرک (ضمنی)امتحان 2018ء کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 45.76

تعلیمی بورڈ لاہور کے میٹرک (ضمنی)امتحان 2018ء کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 45.76

لاہور(یو این این ) اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور نے میٹرک(ضمنی)امتحان 2018ء کے نتائج کا اعلان مقررہ شیڈول کے مطابق کر دیا ہے۔ اس امتحان میں 25723طالب علموں نے حصہ لیا جن میں سے11771امیدوار کامیاب رہے اس طرح کامیابی کاتناسب 45.76فیصد رہا۔ تفصیلی نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ www.biselahore.comپر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں۔دریں اثناء لاہور بورڈ کے کنٹرولر( امتحانات)نے کہاہے کہ انٹر (ضمنی) امتحان 2018ء کے ملتوی پیپرز14،15،16نومبر کو نئے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ ان پیپرز کی رول نمبر سلپس طالب علموں کو بذریعہ ڈاک بھجوا دی گئی ہیں۔ طالب علم رول نمبر سلپس بورڈ ویب سائٹ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں اوررول نمبر سلپس نہ ملنے کی صورت میں بورڈ آفس کے کمرہ نمبر 201سے رابطہ کیا جائے ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com