We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر واہگہ اٹاری بارڈرپر مٹھائی کے روایتی تحفے کا تبادلہ

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر واہگہ اٹاری بارڈرپر مٹھائی کے روایتی تحفے کا تبادلہ

لاہور(یو این این)بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر واہگہ اٹاری بارڈرپر پاکستان اوربھارت کی سرحدی فورسزکے مابین مٹھائی کے روایتی تحفے کا تبادلہ ہوا۔ پنجاب رینجرزکی طرف سے بی ایس ایف کے افسروں اورجوانوں کو ان کے یوم آزادی کی مبارک باد دی گئی۔ گزشتہ روز پاکستان کے یوم آزادی پر بھی دونوں فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ ہوا تھا۔ دونوں ملکوں کی سرحدی فورسز ایک دوسرے کے قومی اوراہم مذہبی تہواروں پر ایک دوسرے کو مٹھائی کا تحفہ دیتے ہیں تاہم جب دونوں ملکوں کے حالات زیادہ کشیدہ ہوں تو پھر پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کا مزاج بھی بدل جاتا ہے ، اسی وجہ سے اس سال 23مارچ اور عید الاضحیٰ پر پاکستان کو انڈیا کی طرف سے مٹھائی نہیں دی گئی تھی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com