We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بھارت میں کرکٹرز تک ڈرنک پہنچانے کیلیے آٹو رکشہ کا استعمال

بھارت میں کرکٹرز تک ڈرنک پہنچانے کیلیے آٹو رکشہ کا استعمال

برمنگھم(یو این این)مقامی میچ کے دوران بھارت آرمی نے کھلاڑیوں تک ڈرنک پہنچانے کیلیے آٹو رکشہ استعمال کیا۔ایک مقامی میچ کے دوران بھارت آرمی نے کھلاڑیوں تک ڈرنک پہنچانے کیلیے آٹو رکشہ استعمال کیا، اس کی ویڈیو نہ صرف ٹویٹر پر شیئر کی بلکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھی مشورہ دیا کہ وہ بھی اس کھلاڑیوں کو ڈرنکس پہنچانے کیلیے اس طریقے پر غور کرے۔انگلش شائقین کی بارمی آرمی کے مقابلے میں بھارت آرمی بھی میدان میں آگئی، انگلینڈ میں مقیم بھارتی شائقین کرکٹ نے یہ آرمی تشکیل دی اور برمنگھم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے دوران ان کا بارمی آرمی کے ساتھ بھرپور مقابلہ بھی رہا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com