We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بٹ گرام میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

بٹ گرام میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

پشاور(یو این این)بٹ گرام میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ چارسدہ میں تھانہ بٹگرام کی حدود میں موٹرسائیکل سوار سے بچی زخمی ہونے کے معاملے پر تصفیے کے لیے جرگہ ہو رہا تھا کہ اس دوران فائرنگ ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو پہلے شب قدر اسپتال منتقل کیا تاہم تشویشناک حالت ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں پشاور منتقل کردیا ہے جب کہ اب تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com