We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بورس جانسن نقاب پوش خواتین سے معذرت کریں، تھریسا مے

بورس جانسن نقاب پوش خواتین سے معذرت کریں، تھریسا مے

ریاض(یو این این)برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے نے اپنے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن سے کہا ہے کہ وہ نقاب پوش خواتین سے معذرت کریں۔ انکی توہین پر ان سے معافی مانگیں۔ ٹریسا مے نے کہا کہ جانسن سے قدامت پسند برطانوی پارٹی کے صدر برینڈن لوئس نے معذرت کا جو مطالبہ کیا ہے وہ بالکل درست ہے۔ وہ بھی ان سے اس سلسلے میں متفق ہیں۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں زبان اور جملوں کے انتخاب میں احتیاط برتنا ضروری ہے۔ ہمیں یہ امر بھی مدنظر رکھنا ہے کہ لوگوں کو اپنے مذہب پر عمل کا حق ہے۔ خواتین نقاب کے استعمال کے سلسلے میں آزاد ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com