We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل

کوئٹہ(یو این این)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آج اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیلیے بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے میر عبدالقدوس بزنجو کو نامزد کیا ہے جبکہ ڈپٹی اسپیکر کیلیے تحریک انصاف کے سردار بابر موسیٰ خیل کو نامزد کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق بی اے پی کے میر عبدالقدوس بزنجو اور میر جان محمد جمالی جبکہ اے این پی کے انجینئر زمرک نے صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکیلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔واضح رہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی قبل از دوپہر تک سیکریٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com