We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بلاول اپنے نانا اور والدہ کے ادھورے مشن کی تکمیل کریں گے۔ میاں ایوب

بلاول اپنے نانا اور والدہ کے ادھورے مشن کی تکمیل کریں گے۔ میاں ایوب

لاہور(یو این این ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل میں آصف علی زرداری کی دانش مندانہ سیاست کا ایک بڑا اثر ہے جنہوں نے اپوزیشن کو بھی اسمبلی کے اندر جانے کے لئے راضی کیا اور مفاہمت کی سیاست کرکے جمہوریت کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا۔انہوں نے کہا کہ آج اس تاریخی دن کے موقع پر بے نظیر زندہ ہوتیں تو بلاول کو اسمبلی میں دیکھ کر وہ بہت خوش ہوتیں بلا شہ بلاول کا وجود پاکستانیوں کے لئے کسی بھی بڑی نعمت سے کم نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ بلاول اپنے والد محترم آصف علی زرداری کے ساتھ شانہ بشانہ چل کر اپنے نانا اور اپنی والدہ کے ادھورے مشن کی تکمیل کریں گے پاکستانی قوم کی بلاول سے بڑی توقعات وابستہ ہیں اور وہ ان پر ہر قیمت پر پورا اتریں گے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com