We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بغداد: سابق وزراء اور سینئر اہل کاربدعنوانی کے تحقیقاتی ادارے میں پیش

بغداد: سابق وزراء اور سینئر اہل کاربدعنوانی کے تحقیقاتی ادارے میں پیش

بغداد(یو این این)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے منگل کے روز کئی سابق وزراء اور سینئر اہل کاروں کو ملک میں تمام سطح پر بدعنوانی کی تحقیقات کرنے والے Commission of Integrity میں پیش کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق العبادی کا یہ فیصلہ عراق کے کئی صوبوں میں اسکولوں کے سست روی کا شکار منصوبوں کے معاہدوں میں ملوث افراد کی بدعنوانی کے پس منظر میں سامنے آیا ہے۔ العبادی کے میڈیا بیورو نے ایک مختصر اعلان میں بتایا کہ وزیراعظم نے مذکورہ اسکولوں کے معاہدوں کے ذمّے دار عناصر کو بدعنوانی کی تحقیقات کرنے والے قومی کمیشن کے حوالے کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com