We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

بشریٰ بی بی کے سابق شوہرنے تیسری شادی کر لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہرنے تیسری شادی کر لی

لاہور(یو این این)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تیسری شادی کر لی۔ نکاح کی تقریب میں بیٹے اور بیٹیوں سمیت دیگر اہل خانہ نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق خاورمانیکا کی نئی بیوی کا نام سمیر ا آغا ہے۔ شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی۔قریبی ذرائع نے نکاح کی تصدیق کی ہے۔واضح رہے کہ خاور مانیکا نے 10ماہ قبل بشریٰ بی بی کو طلاق دے دی تھی، جو اب عمران خان کی اہلیہ ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com