We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

برطانوی گلوکار کا 50 برس پر محیط کریئر

برطانوی گلوکار کا 50 برس پر محیط کریئر

لندن(یو این این)مشہور برطانوی گلوکار اور گیت نگار سر راڈ اسٹیورٹ نے موسیقی کی دنیا میں 50 برس مکمل کرلئے۔ سرراڈ نے اپنی30ویں البم ”بلڈ ریڈ روزز” 28ستمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کر دیاہے۔60 کی دہائی میں گلوکاری کا آغاز کرنےوالے سرراڈ 5 دہائیوں سے سولو سنگر کے طور پر اپنی خدمات پیش کرتے آرہے ہیں۔ سر راڈ کی میوزک البمز کی اب تک کروڑوں کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com