We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

’’اے ‘‘کیٹیگری؛ ہر کرکٹر کو ماہانہ 8لاکھ 75ہزار روپے ملیں گے

’’اے ‘‘کیٹیگری؛ ہر کرکٹر کو ماہانہ 8لاکھ 75ہزار روپے ملیں گے

لاہور(یو این این)سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں دی جانے والی میچ فیس میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ’’اے‘‘ کیٹگری کے حامل ہر کرکٹر کو ماہانہ 8لاکھ 75ہزار روپے ملیں گے،’’بی‘‘ کیٹیگری والوں کو تقریباً ساڑھے 5 لاکھ روپے حاصل ہونگے، ’’سی‘‘ کیٹیگری میں موجود ہر کرکٹر کو 3لاکھ 75ہزار روپے جبکہ ’’ڈی‘‘ کیٹیگری والوں کو تقریباً 2لاکھ روپے ملیں گے، پہلی بار متعارف کرائی جانے والی ’’ای‘‘ کیٹیگری میں شامل ہر کھلاڑی ماہانہ ایک لاکھ روپے وصول کرے گا۔سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں دی جانے والی میچ فیس میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، ’’اے‘‘ کیٹگری میں شامل کرکٹر کو ٹیسٹ میچ کا معاوضہ ساڑھے 11 لاکھ روپے ملے گا۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com