We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی زیرِ صدارت بارڈر ملٹری پولیس کے حوالے سے اجلاس

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی زیرِ صدارت بارڈر ملٹری پولیس کے حوالے سے اجلاس

لاہور(یو این این)ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر کی زیرِ صدارت بارڈر ملٹری پولیس کے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سپیشل سیکرٹری طارق محمود جاوید ایڈیشنل سیکرٹری پولیس خاور کمال اور ڈپٹی سیکرٹری پولیس آمنہ منیر بھی موجود تھی۔ایڈیشنل سیکرٹری پولیس خاور کمال نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر کو بارڈر ملٹری پولیس ڈیرہ غازی خان ،راجن پورکے متعلق بریفنگ دی۔بریفنگ میں بارڈر ملٹری پولیس کی کارکردگی کے متعلق ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو تفصیل سے متعارف کروایا گیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ بارڈر ملٹری پولیس ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کی کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔بارڈر ملٹری پولیس کو درپیش مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں تاکہ ان کی کارکردگی بہتر ہو۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com