We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ایف بی آر کا سابق گورنر پنجاب کو نوٹس

ایف بی آر کا سابق گورنر پنجاب کو نوٹس

اسلام اآبا د( یو این این )پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق گورنر کو 3 سال بعد ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر نوٹس دے دیا، ٹیکس گوشوارے مالی سال 2014ءاور2015ء کے ہیں۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق 3 سال قبل رفیق رجوانہ سے آمدن کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں تاہم بطور گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ایف بی آر کو تفصیلات نہیں دیں۔ذرائع کے مطابق اب انہیں 17 دسمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مہلت دے دی گئی ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com