We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

ایشین گیمز کیلئے قومی فٹ بال ٹیم کا اعلان

ایشین گیمز کیلئے قومی فٹ بال ٹیم کا اعلان

جکارتہ(یو این این)انڈونیشیا میں ہونے والے 18ویں ایشین گیمز کیلئے پاکستان کی 20 رکنی فٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کی قیادت صدام حسین کریں گے۔پاکستانی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے جکارتہ روانہ ہو رہی ہے جہاں 18 اگست سے 2 ستمبر تک جاری رہنے والے ایشین گیمز میں شریک ہوگی۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف )کے صدر سید فیصل صالح حیات نے قومی ٹیم کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایشین گیمز کی تیاری کے لیے کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی گئیں اور برازیل سے تعلق رکھنے والے کوچز نے ان کی بہتر تربیت کے لئے سخت محنت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ پاکستان ٹیم ایونٹ میں توقعات کے مطابق کھیل پیش کرنے میں کامیاب ہوگی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com