We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

اپوزیشن میں بات سننے کا حوصلہ نہیں: فواد چوہدری

اپوزیشن میں بات سننے کا حوصلہ نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: (یو این این)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جارحانہ تقریر اور تیکھے جملوں نے اپوزیشن ارکان کو آگ بگولہ کردیا۔وزیر اطلاعات نے قومی اسمبلی تقریر کی۔تقریر میں فواد چوہدری نے کہا اپوزیشن ارکان کی تربیت صحیح نہیں ہوئی،اِن میں بات سننے کا حوصلہ نہیں۔اِن الفاظ پر اپوزیشن بینچز سے خوب شور شرابہ ہوا۔ قائد حزب اختلاف ایوان سے چلے گئے۔اسپیکر کی مداخلت پر فواد چوہدری نے بیان بدلا اور کہا کہ اپوزیشن کی تربیت صحیح ہوئی ہے۔یہ شور شرابا، شہباز شریف یا سعد رفیق کے دکھ میں نہیں، اپوزیشن ارکان کو پریشانی ہے کہ اب احتساب کیلئے ا±ن کی باری ہے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com