We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

افغانستان : جلال آباد میں دھماکہ، تین ہلاک آٹھ زخمی

افغانستان : جلال آباد میں دھماکہ، تین ہلاک آٹھ زخمی

جلال آباد (یو این این)افغانستان میں ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز مشرقی شہر جلال آباد میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں مبینہ طور پر خود کش بم بار بھی شامل ہے۔یہ حملہ جلال آباد میں الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر کے نزدیک ہوا جہاں درجنوں افراد احتجاج کے لیے جمع تھے۔مذکورہ افراد پارلیمانی انتخابات کے ایک امیدوار کی حمایت کے واسطے اکٹھا ہوئے جس کو انتخابی کمیشن نے مسلح جماعتوں سے تعلقات کے شْبہے میں انتخابی دوڑ سے باہر کر دیا۔حملے میں آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com