We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo

آرمی چیف کی 11 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت میں توثیق

آرمی چیف کی 11 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت میں توثیق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سزائے موت کی توثیق پانے والے دہشت گرد مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد معصوم شہریوں کے قتل اور تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے میں ملوث تھے۔دہشت گردوں نے مسلح افواج کے 25 اہلکاروں اور ایک شہری کو بھی قتل کیا جبکہ ان کے حملوں میں 22 افراد زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمدہوا،ان کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 22 مجرموں کو عمر قید کی بھی سزا سنائی گئی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com