We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

بریکنگ نیوز
english logo
advertisement

پاکستان

ایف آئی اےمیں صنفی تقسیم نمایاں ،خواتین افسران’’ نئے پاکستان ‘‘میں بھی حقوق سے محروم ایف آئی اےمیں صنفی تقسیم نمایاں ،خواتین افسران’’ نئے پاکستان ‘‘میں بھی حقوق سے محروم
19:19 17-01-2019

لاہور ( قیصر مغل ) قانون نافذ کرنے والی ایجنسی ایف آئی اے نے قانون کی دھجیاں بکھیرنی شروع کر دیں

ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو کی 3 ماہ گزرنے کے باوجود تعیناتی نہ ہو سکی ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو کی 3 ماہ گزرنے کے باوجود تعیناتی نہ ہو سکی
19:06 17-01-2019

لاہور (یو این این ) حکومت پاکستان 3 ماہ گزرنے کے باوجود ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو کی تعیناتی نہ کر سکی

میگا کرپشن کے مقدمات نیب کی اولین ترجیح ہے،تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، چیئرمین میگا کرپشن کے مقدمات نیب کی اولین ترجیح ہے،تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، چیئرمین
19:07 10-01-2019

لاہور (یو این این ) قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس جاوید اقبال نے نیب لاہور کا دورہ کیا ۔ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے چیئر مین نیب کو میگا کرپشن کے مقدمات کے بارے میں بریفنگ دی۔

اہم ملکی واقعات 9 جنوری:٭ بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش دھماکا،4اہلکاروں سمیت،7شہید۔٭ وزیراعلیٰ بلوچستان مستعفی۔ 10جنوری:قصور میں بچی سے زیادتی کا واقعہ،پرتشدد مظاہرے۔ 13جنوری:مسلم لیگ ق کے امیدوار وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب۔ 22 جنوری:شب قدر:طالب علم نے حافظ قرآن پرنسپل کو توہین رسالت کاالزام لگا کر قتل کردیا۔ 23جنوری:لاہور:ننھی زینب کا قاتل گرفتار۔ 30جنوری:کرم ایجنسی، بم دھماکا، عورتوں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8شہیدث  یکم فروری:توہینِ عدالت پر سینیٹر نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید و جرمانہ اور پانچ سال کیلئے نااہل 3فروری:سوات:آرمی یونٹ کے اسپورٹس ایریا میں والی بال میچ کے دوران خودکش حملہ، کیپٹن سمیت 11شہید۔ 5فروری:کراچی: چینی شپنگ کمپنی کے ایم ڈی کی ٹارگٹ کلنک۔ 7فروری:مشال کیس:ایک کو سزائے موت 5کو عمر قید25کو چار چار سال قید۔ 17فروری:معصوم زینب کے قاتل کو 4بار سزائے موت، قید و جرمانے کی سزا۔ 18فروری:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کے تیسرے نکاح کی تصدیق۔ 27فروری:نواز شریف تاحیات صدر، ن لیگ کی مجلس عاملہ کی منظوری۔ 3مارچ:سینیٹ انتخابات: مسلم لیگ (ن) کی سبقت۔ 12مارچ:اپوزیشن اتحاد کے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب۔ 13مارچ:شہباز شریف ن لیگ کے صدر منتخب۔ 14مارچ:رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس چوکی پر خودکش دھماکا،9شہید 21مارچ:سابق ایس پی راﺅ انوار گرفتار، عدالت میں پیش۔ 25مارچ:پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل اسلام ا?باد یونائٹیڈ نے جیت لیا۔ 2اپریل:کوئٹہ: مسیحی برادری پر حملہ، فائرنگ،10جاں بحق۔ 13اپریل:نواز شریف تاحیات نااہل، سپریم کورٹ کا فیصلہ 14اپریل:کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ 16اپریل:عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ۔ 24اپریل:کوئٹہ:ایک گھنٹے میں 2خود کش حملے،10سیکورٹی اہلکار شہید،14زخمی،2حملہ ا?ور ہلاک۔ 6مئی:احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، زخمی۔ 12مئی:اسلام آباد میں نوجوان کو کچلنے والے امریکی سفارت کار کو ملک سے باہر جانے سے روک لیا گیا۔ 14مئی:سفارتی استثنیٰ ،خصوصی طیارہ کرنل جوزف کو لے کر افغانستان پہنچ گیا۔ 20مئی:”آئی ایس آئی“ اور ”را“ کے سابق سربراہان نے مشترکہ کتاب تحریر کر لی۔ 24مئی:قومی اسمبلی، فاٹا انضمام بل منظور۔ 25مئی:جنرل درانی جی ایچ کیو طلب۔ 31مئی:حکومتوں کی مدت ختم، انتخابی شیڈول جاری۔ یکم جون:ریٹائرڈ چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا۔ 20جون:پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بیوروکریسی تبدیل۔ 24جون:انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز٭ شمالی وزیرستان، سرحد پر باڑ لگانے والے نوجوانوں پر افغانستان سے فائرنگ، ایک شہید۔ 28جون:سپریم کورٹ: دانیال عزیز کو سزا، 5سال نااہلی۔ 29جون:الیکشن کمیشن، اسحاق ڈار، سینیٹ کی رکنیت معطل۔ یکم جولائی:انتخابی مہم۔ لیاری میں بلاول کے قافلے پر مخالفین کا پتھراﺅ٭ فیصل ا?باد میں تحریک انصاف اور ن لیگ کارکنوں میں فائرنگ 4جولائی:سپریم کورٹ، بھاشا اور مہمند ڈیم بنانے کے لئے فند قائم۔ 5جولائی:نیب، نوازشریف کے پرنسپل سیکریٹری، فواد حسن فواد گرفتار، اربوں کرپشن کا الزام۔ 6جولائی:احتساب عدالت کا فیصلہ، نواز شریف 11، مریم 8، صفدر کو ایک سال قید، 165 کروڑ روپے جرمانہ، لندن فلیٹس بھی ضبط۔ بیٹی، داماد، بھی نا اہل٭ ایف ا?ئی اے نے معروف بینکر حسین لوائی کو گرفتار کرلیا۔ 7جولائی:نواز، مریم اور صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری۔ 8جولائی :کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، کارکنوں کی مزاحمت٭ سہ فریقی ٹی 20، آسٹریلیا کو ہراکر پاکستان سیریز جیت گیا۔ 10 جولائی:پشاور دھماکا، اے این پی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 21افراد شہید۔ 13جولائی:بلوچستان، کے پی میں انتخابی ریلیوں پر بم حملے، مستونگ 130، بنوں میں 5شہید٭نواز و مریم لاہور پہنچنے پر گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل۔ 20جولائی:پاک /زمبابوے سیریز، فخر زمان ون ڈے ڈبل سینچری، کلب میں شامل ہونے والے پہلے پاکستان کرکٹر قرار۔ 21جولائی:لیگی کارکن،حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا۔ 22جولائی:ڈیرہ اسماعیل خان، خودکش حملہ، پی ٹی آئی امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور 2ساتھیوں سمیت شہید٭ جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر پر چیف جسٹس کا نوٹس۔ 25جولائی:پاکستان میں الیکشن 2018 کا انعقاد، پی ٹی آئی سبقت لے گئی٭ کوئٹہ، پولنگ اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6پولیس اہلکاروں سمیت 32شہید۔ 28جولائی:حکومت سازی، پیپلزپارٹی کا، ن لیگ کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے سے انکار۔ 2اگست:توہین عدالت پرن لیگی رکن طلال چودھری کو سزا، نا اہل قرار دے دیا گیا۔ 3اگست :گلگت، بلتستان، دہشت گردوں کے بم حملے، 12اسکول جلا دیئے۔ 11اگست:گلگت، بلوچستان میں دہشت گردی، پولیس چوکی پرحملہ، 3اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک۔ 15اگست:تحریک انصاف کا اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر منتخب۔ 17اگست:تحریک انصاف کے چیئرمین، وزیراعظم پاکستان منتخب ٭ سپریم کورٹ، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کاحق مل گیا۔ 18اگست:وزیراعظم، عمران خان سمیت 20رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ 30اگست:ڈی پی او پاک پتن تبادلہ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا۔ 4ستمبر:تحریک انصاف کے عارف علوی صدر پاکستان منتخب٭ نندی پور پاور پروجیکٹ پر نیب کا بابر اعوان کے خلاف ریفرنس دائر، وزیراعظم نےاستعفیٰ لےلیا٭ حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین انتقال کرگئے۔ 9ستمبر:تحریک انصاف کے عارف علوی نے صدر پاکستان کے منصب کا حلف اٹھالیا۔ 11ستمبر:سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کرگئیں، نوازشریف، مریم، صفدر پیرول پررہا۔ 18ستمبر:منی بجٹ :نئے ٹیکس عائد۔ 19ستمبر:نوازشریف، مریم اور صفدر رہا ٭وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب، شاہ سلمان سےملاقات۔ 22ستمبر:مودی کا مذاکرات سے انکار، جنگ کی دھمکی۔ 30ستمبر:چترال میں دہشتگردوں کا اسکول پرحملہ ، عمارت تباہ۔ 3اکتوبر:ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس، سپریم کورٹ میں انکوائری رپورٹ پیش۔ 5اکتوبر:نیب لاہور نے آشیانہ ہاﺅسنگ اسکیم اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کوگرفتار کرلیا۔ 6اکتوبر:سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت میں تاریخی اضافہ۔ 8اکتوبر :اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی٭غوری میزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ۔ 9اکتوبر:ڈالر 9.50 روپے ریکارڈ مہنگا ہوگیا٭ آئی جی پنجاب کی ایک ماہ بعد تبدیلی، پولیس ریفارمز کمیشن کے سربراہ احتجاجاً مستعفی۔ 11اکتوبر:جکارتا میں پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات٭ متنازع خطاب، سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی فارغ٭ پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران تین رجسٹرارز سمیت گرفتار۔ 14اکتوبر:ضمنی الیکشن، قومی اسمبلی میں حکومت کی 6، اپوزیشن کی 5نشستوں میں اضافہ۔ 17اکتوبر:معصوم بچی زینب کے قاتل عمران علی کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ 19اکتوبر:کرکٹ ٹیسٹ سیریزمیں آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی کی کامیابی۔ 21اکتوبر:ضمنی الیکشن، تحریک انصاف چھوڑی ہوئی 3نشستوں میں سے 2جیت گئی، ایک پر شکست۔ 26اکتوبر:پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی، مسلسل دسویں سیریز میں پاکستان کوکام یابی۔ 31اکتوبر:ا?سیہ مسیح توہین رسالت کے الزام سے بری ،پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ، مختلف شہروں میں احتجاج و دھرنا۔ 2نومبر:جے یو ا?ئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق شہید٭مذہبی جماعتوں سے حکومت سے مذاکرات کام یاب، معاہدہ طے، دھرنا ختم۔ 3نومبر:ٹی ٹوئنٹی سیریز۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کردیا۔ 7نومبر:پاکستان کی جانب سے یمن کو ثالثی کی باضابطہ پیشکش۔ 15نومبر:پنجاب سے سینیٹ کی دو نشستیں تحریک انصاف نے جیت لیں٭پاکستانی ایس پی طاہر خان داوڑ کا افغانستان میں قتل، میت قبائلی عمائدین کے حوالے۔ 23نومبر:کراچی، چینی قونصلیٹ پرحملہ، تین دہشت گرد ہلاک، 2شہری، پولیس اہلکار شہید٭ اورکزئی میں دھماکا، 39شہید۔ 25نومبر:فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو ستائس اقدامات پر عمل کے لئے 15دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ 26نومبر:پاک/نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، یاسر شاہ ایک دن میں 10وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بالر بن گئے۔ 28نومبر:وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور سرحد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ یکم دسمبر:تحریک لبیک پرحکومت کی جناب سے بغاوت و دہشت گردی کے مقدمات قائم۔ 5 دسمبر:اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ 6 دسمبر: وفاقی وزیر، اعظم سواتی مستعفی۔یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں200وکٹوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ 11دسمبر:ہائی کورٹ سے ضمانت مسترد،خواجہ سعد رفیق بھائی سمیت گرفتار۔ 12 دسمبر:ملک بھر میں گیس کا بحران۔ 13دسمبر:شہباز شریف قومی اسمبلی کی پبلک اکاو?نٹس کمیٹی کے چئیرمین مقرر۔ 21 دسمبر: نیب کرپشن کیس میںگرفتار سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 24 دسمبر: نوازشریف:ایک کیس میں سزا،ایک میں بریت۔جیل بھیج دیا گیا۔ 25 دسمبر:کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات،متحدہ کے سابق رہنما علی رضا عابدی جاں بحق۔ 26 دسمبر:سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے معاون زلفی بخاری کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست مسترد۔  2018ء میں انتقال کرجانے والی اہم ملکی شخصیات 4جنوری …..زبیدہ طارق 5جنوری …..ائیر مارشل اصغر خان،شاعررسا چغتائی 19جنوری …..ادیب،دانش ور،منو بھائی 24جنوری …..اعظم سہگل یکم فروری…..سابق وزیرمیر ہزار خان بجارانی 11فروری …..قانون دان عاصمہ جہانگیر،اداکار قاضی واجد 5مارچ ….. مزدور رہنماجام ساقی 25اپریل …..اداکارہ مدیحہ گوہر 12مئی ……اولمپیئن منصور احمد 25مئی…..مظہر کلیم ایم اے 7جون…..بزرگ سیاست دان رسول بخش پلیجو 20جون…..طنزو مزاح نگار مشتاق یوسفی 21جون….. گلوکارہ تاج ملتانی 10جولائی…..سیاست دان ہارون بلور 13جولائی…..سیاسی رہنماسراج رئیسانی 22جولائی…..اکرام اللہ گنڈا پور (سابق صوبائی وزیر) 26اگست…..تحریک پاکستان کے رکن احمد سعید کرمانی 7ستمبر ……الیاس شاکر 11ستمبر …..سابق خاتون اول کلثوم نواز 24اکتوبر…..شاعرموج لکھنوی 24اکتوبر…..بزرگ سیاست دان بابا حیدر زمان 2 نومبر… بزرگ سیاست دان، مولانا سمیع الحق 18نومبر …..تبلیغی جماعت کے رہنما عبدالوہاب 22نومبر…..شاعرہ فہمیدہ ریاض 27نومبر …..جام معشوق علی(جام صادق کے صاحبزادے) 29نومبر… ادبی شخصیت، الطاف فاطمہ 18 دسمبر… علی اعجاز 25 دسمبر…سیاسی رہنما، سیّد علی رضا عابدی اہم ملکی واقعات 9 جنوری:٭ بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش دھماکا،4اہلکاروں سمیت،7شہید۔٭ وزیراعلیٰ بلوچستان مستعفی۔ 10جنوری:قصور میں بچی سے زیادتی کا واقعہ،پرتشدد مظاہرے۔ 13جنوری:مسلم لیگ ق کے امیدوار وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب۔ 22 جنوری:شب قدر:طالب علم نے حافظ قرآن پرنسپل کو توہین رسالت کاالزام لگا کر قتل کردیا۔ 23جنوری:لاہور:ننھی زینب کا قاتل گرفتار۔ 30جنوری:کرم ایجنسی، بم دھماکا، عورتوں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8شہیدث یکم فروری:توہینِ عدالت پر سینیٹر نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید و جرمانہ اور پانچ سال کیلئے نااہل 3فروری:سوات:آرمی یونٹ کے اسپورٹس ایریا میں والی بال میچ کے دوران خودکش حملہ، کیپٹن سمیت 11شہید۔ 5فروری:کراچی: چینی شپنگ کمپنی کے ایم ڈی کی ٹارگٹ کلنک۔ 7فروری:مشال کیس:ایک کو سزائے موت 5کو عمر قید25کو چار چار سال قید۔ 17فروری:معصوم زینب کے قاتل کو 4بار سزائے موت، قید و جرمانے کی سزا۔ 18فروری:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کے تیسرے نکاح کی تصدیق۔ 27فروری:نواز شریف تاحیات صدر، ن لیگ کی مجلس عاملہ کی منظوری۔ 3مارچ:سینیٹ انتخابات: مسلم لیگ (ن) کی سبقت۔ 12مارچ:اپوزیشن اتحاد کے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب۔ 13مارچ:شہباز شریف ن لیگ کے صدر منتخب۔ 14مارچ:رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس چوکی پر خودکش دھماکا،9شہید 21مارچ:سابق ایس پی راﺅ انوار گرفتار، عدالت میں پیش۔ 25مارچ:پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل اسلام ا?باد یونائٹیڈ نے جیت لیا۔ 2اپریل:کوئٹہ: مسیحی برادری پر حملہ، فائرنگ،10جاں بحق۔ 13اپریل:نواز شریف تاحیات نااہل، سپریم کورٹ کا فیصلہ 14اپریل:کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ 16اپریل:عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ۔ 24اپریل:کوئٹہ:ایک گھنٹے میں 2خود کش حملے،10سیکورٹی اہلکار شہید،14زخمی،2حملہ ا?ور ہلاک۔ 6مئی:احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، زخمی۔ 12مئی:اسلام آباد میں نوجوان کو کچلنے والے امریکی سفارت کار کو ملک سے باہر جانے سے روک لیا گیا۔ 14مئی:سفارتی استثنیٰ ،خصوصی طیارہ کرنل جوزف کو لے کر افغانستان پہنچ گیا۔ 20مئی:”آئی ایس آئی“ اور ”را“ کے سابق سربراہان نے مشترکہ کتاب تحریر کر لی۔ 24مئی:قومی اسمبلی، فاٹا انضمام بل منظور۔ 25مئی:جنرل درانی جی ایچ کیو طلب۔ 31مئی:حکومتوں کی مدت ختم، انتخابی شیڈول جاری۔ یکم جون:ریٹائرڈ چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا۔ 20جون:پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بیوروکریسی تبدیل۔ 24جون:انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز٭ شمالی وزیرستان، سرحد پر باڑ لگانے والے نوجوانوں پر افغانستان سے فائرنگ، ایک شہید۔ 28جون:سپریم کورٹ: دانیال عزیز کو سزا، 5سال نااہلی۔ 29جون:الیکشن کمیشن، اسحاق ڈار، سینیٹ کی رکنیت معطل۔ یکم جولائی:انتخابی مہم۔ لیاری میں بلاول کے قافلے پر مخالفین کا پتھراﺅ٭ فیصل ا?باد میں تحریک انصاف اور ن لیگ کارکنوں میں فائرنگ 4جولائی:سپریم کورٹ، بھاشا اور مہمند ڈیم بنانے کے لئے فند قائم۔ 5جولائی:نیب، نوازشریف کے پرنسپل سیکریٹری، فواد حسن فواد گرفتار، اربوں کرپشن کا الزام۔ 6جولائی:احتساب عدالت کا فیصلہ، نواز شریف 11، مریم 8، صفدر کو ایک سال قید، 165 کروڑ روپے جرمانہ، لندن فلیٹس بھی ضبط۔ بیٹی، داماد، بھی نا اہل٭ ایف ا?ئی اے نے معروف بینکر حسین لوائی کو گرفتار کرلیا۔ 7جولائی:نواز، مریم اور صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری۔ 8جولائی :کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، کارکنوں کی مزاحمت٭ سہ فریقی ٹی 20، آسٹریلیا کو ہراکر پاکستان سیریز جیت گیا۔ 10 جولائی:پشاور دھماکا، اے این پی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 21افراد شہید۔ 13جولائی:بلوچستان، کے پی میں انتخابی ریلیوں پر بم حملے، مستونگ 130، بنوں میں 5شہید٭نواز و مریم لاہور پہنچنے پر گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل۔ 20جولائی:پاک /زمبابوے سیریز، فخر زمان ون ڈے ڈبل سینچری، کلب میں شامل ہونے والے پہلے پاکستان کرکٹر قرار۔ 21جولائی:لیگی کارکن،حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا۔ 22جولائی:ڈیرہ اسماعیل خان، خودکش حملہ، پی ٹی آئی امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور 2ساتھیوں سمیت شہید٭ جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر پر چیف جسٹس کا نوٹس۔ 25جولائی:پاکستان میں الیکشن 2018 کا انعقاد، پی ٹی آئی سبقت لے گئی٭ کوئٹہ، پولنگ اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6پولیس اہلکاروں سمیت 32شہید۔ 28جولائی:حکومت سازی، پیپلزپارٹی کا، ن لیگ کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے سے انکار۔ 2اگست:توہین عدالت پرن لیگی رکن طلال چودھری کو سزا، نا اہل قرار دے دیا گیا۔ 3اگست :گلگت، بلتستان، دہشت گردوں کے بم حملے، 12اسکول جلا دیئے۔ 11اگست:گلگت، بلوچستان میں دہشت گردی، پولیس چوکی پرحملہ، 3اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک۔ 15اگست:تحریک انصاف کا اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر منتخب۔ 17اگست:تحریک انصاف کے چیئرمین، وزیراعظم پاکستان منتخب ٭ سپریم کورٹ، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کاحق مل گیا۔ 18اگست:وزیراعظم، عمران خان سمیت 20رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ 30اگست:ڈی پی او پاک پتن تبادلہ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا۔ 4ستمبر:تحریک انصاف کے عارف علوی صدر پاکستان منتخب٭ نندی پور پاور پروجیکٹ پر نیب کا بابر اعوان کے خلاف ریفرنس دائر، وزیراعظم نےاستعفیٰ لےلیا٭ حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین انتقال کرگئے۔ 9ستمبر:تحریک انصاف کے عارف علوی نے صدر پاکستان کے منصب کا حلف اٹھالیا۔ 11ستمبر:سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کرگئیں، نوازشریف، مریم، صفدر پیرول پررہا۔ 18ستمبر:منی بجٹ :نئے ٹیکس عائد۔ 19ستمبر:نوازشریف، مریم اور صفدر رہا ٭وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب، شاہ سلمان سےملاقات۔ 22ستمبر:مودی کا مذاکرات سے انکار، جنگ کی دھمکی۔ 30ستمبر:چترال میں دہشتگردوں کا اسکول پرحملہ ، عمارت تباہ۔ 3اکتوبر:ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ کیس، سپریم کورٹ میں انکوائری رپورٹ پیش۔ 5اکتوبر:نیب لاہور نے آشیانہ ہاﺅسنگ اسکیم اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کوگرفتار کرلیا۔ 6اکتوبر:سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت میں تاریخی اضافہ۔ 8اکتوبر :اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی٭غوری میزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ۔ 9اکتوبر:ڈالر 9.50 روپے ریکارڈ مہنگا ہوگیا٭ آئی جی پنجاب کی ایک ماہ بعد تبدیلی، پولیس ریفارمز کمیشن کے سربراہ احتجاجاً مستعفی۔ 11اکتوبر:جکارتا میں پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات٭ متنازع خطاب، سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی فارغ٭ پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران تین رجسٹرارز سمیت گرفتار۔ 14اکتوبر:ضمنی الیکشن، قومی اسمبلی میں حکومت کی 6، اپوزیشن کی 5نشستوں میں اضافہ۔ 17اکتوبر:معصوم بچی زینب کے قاتل عمران علی کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ 19اکتوبر:کرکٹ ٹیسٹ سیریزمیں آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی کی کامیابی۔ 21اکتوبر:ضمنی الیکشن، تحریک انصاف چھوڑی ہوئی 3نشستوں میں سے 2جیت گئی، ایک پر شکست۔ 26اکتوبر:پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی، مسلسل دسویں سیریز میں پاکستان کوکام یابی۔ 31اکتوبر:ا?سیہ مسیح توہین رسالت کے الزام سے بری ،پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ، مختلف شہروں میں احتجاج و دھرنا۔ 2نومبر:جے یو ا?ئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق شہید٭مذہبی جماعتوں سے حکومت سے مذاکرات کام یاب، معاہدہ طے، دھرنا ختم۔ 3نومبر:ٹی ٹوئنٹی سیریز۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کردیا۔ 7نومبر:پاکستان کی جانب سے یمن کو ثالثی کی باضابطہ پیشکش۔ 15نومبر:پنجاب سے سینیٹ کی دو نشستیں تحریک انصاف نے جیت لیں٭پاکستانی ایس پی طاہر خان داوڑ کا افغانستان میں قتل، میت قبائلی عمائدین کے حوالے۔ 23نومبر:کراچی، چینی قونصلیٹ پرحملہ، تین دہشت گرد ہلاک، 2شہری، پولیس اہلکار شہید٭ اورکزئی میں دھماکا، 39شہید۔ 25نومبر:فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو ستائس اقدامات پر عمل کے لئے 15دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ 26نومبر:پاک/نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، یاسر شاہ ایک دن میں 10وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بالر بن گئے۔ 28نومبر:وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور سرحد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ یکم دسمبر:تحریک لبیک پرحکومت کی جناب سے بغاوت و دہشت گردی کے مقدمات قائم۔ 5 دسمبر:اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ 6 دسمبر: وفاقی وزیر، اعظم سواتی مستعفی۔یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں200وکٹوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ 11دسمبر:ہائی کورٹ سے ضمانت مسترد،خواجہ سعد رفیق بھائی سمیت گرفتار۔ 12 دسمبر:ملک بھر میں گیس کا بحران۔ 13دسمبر:شہباز شریف قومی اسمبلی کی پبلک اکاو?نٹس کمیٹی کے چئیرمین مقرر۔ 21 دسمبر: نیب کرپشن کیس میںگرفتار سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 24 دسمبر: نوازشریف:ایک کیس میں سزا،ایک میں بریت۔جیل بھیج دیا گیا۔ 25 دسمبر:کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات،متحدہ کے سابق رہنما علی رضا عابدی جاں بحق۔ 26 دسمبر:سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے معاون زلفی بخاری کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست مسترد۔ 2018ء میں انتقال کرجانے والی اہم ملکی شخصیات 4جنوری …..زبیدہ طارق 5جنوری …..ائیر مارشل اصغر خان،شاعررسا چغتائی 19جنوری …..ادیب،دانش ور،منو بھائی 24جنوری …..اعظم سہگل یکم فروری…..سابق وزیرمیر ہزار خان بجارانی 11فروری …..قانون دان عاصمہ جہانگیر،اداکار قاضی واجد 5مارچ ….. مزدور رہنماجام ساقی 25اپریل …..اداکارہ مدیحہ گوہر 12مئی ……اولمپیئن منصور احمد 25مئی…..مظہر کلیم ایم اے 7جون…..بزرگ سیاست دان رسول بخش پلیجو 20جون…..طنزو مزاح نگار مشتاق یوسفی 21جون….. گلوکارہ تاج ملتانی 10جولائی…..سیاست دان ہارون بلور 13جولائی…..سیاسی رہنماسراج رئیسانی 22جولائی…..اکرام اللہ گنڈا پور (سابق صوبائی وزیر) 26اگست…..تحریک پاکستان کے رکن احمد سعید کرمانی 7ستمبر ……الیاس شاکر 11ستمبر …..سابق خاتون اول کلثوم نواز 24اکتوبر…..شاعرموج لکھنوی 24اکتوبر…..بزرگ سیاست دان بابا حیدر زمان 2 نومبر… بزرگ سیاست دان، مولانا سمیع الحق 18نومبر …..تبلیغی جماعت کے رہنما عبدالوہاب 22نومبر…..شاعرہ فہمیدہ ریاض 27نومبر …..جام معشوق علی(جام صادق کے صاحبزادے) 29نومبر… ادبی شخصیت، الطاف فاطمہ 18 دسمبر… علی اعجاز 25 دسمبر…سیاسی رہنما، سیّد علی رضا عابدی
19:57 03-01-2019

اہم ملکی واقعات

ڈی جی پی آر آفیسرز ایسوسی ایشن کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد ڈی جی پی آر آفیسرز ایسوسی ایشن کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
13:46 02-01-2019

لاہور(یواین این )ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب آفیسرز ایسوسی ایشن نے لاہور پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر صدر ارشد انصاری اور سیکرٹری زاہد عابد سمیت دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے

ڈی جی پی آر افسران نے مسائل کے حل کیلئے ویلفیئر ایسوسی ایشن قائم کر لی ڈی جی پی آر افسران نے مسائل کے حل کیلئے ویلفیئر ایسوسی ایشن قائم کر لی
19:27 01-01-2019

لاہور(یواین این )ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب ہیڈ کوارٹرزکے افسران نے مسائل کے حل کیلئے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنزآفیسرز ایسوسی ایشن (DGPROA)قائم کر لی ہے ،

انٹرنیشنل

برطانیہ: وزیراعظم تھریسامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام برطانیہ: وزیراعظم تھریسامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
19:34 13-12-2018

لندن: (یواین این) برطانیہ میں بریگزٹ کے معاملے پر سیاسی بحران وقتی طور پر ٹل گیا۔ وزیراعظم تھریسامے کی پارٹی سربراہی بال بال بچ گئی۔

پاکستان یورپین یونین سے اقتصادی و تجارتی تعاون کا فروغ چاہتا ہے ، گورنر پاکستان یورپین یونین سے اقتصادی و تجارتی تعاون کا فروغ چاہتا ہے ، گورنر
18:19 20-09-2018

لاہور (یو این این )بعد ازاں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان پُر اَمن ملک ہے جس نے اَمن کے لئے گراں قدر قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان یورپین یونین سمیت اپنے دوست ممالک سے اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دیتے ہوئے معاشی ترقی کے اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے۔

گورنر پنجاب سے برطانوی وزیر داخلہ کی ملاقات گورنر پنجاب سے برطانوی وزیر داخلہ کی ملاقات
21:07 18-09-2018

لاہور (یو این این ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کے لئے ہم سب کو ایک سوچ و فکر کا مظاہرہ کرتے ہوئے مضبوط قوم بن کر مقابلہ کرنا ہے۔ دہشت گردی کا ناسور پوری عالمی برادری کے لئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے

گورنر پنجاب چوہدری سرور سے امریکن قونصل جنرل کی ملاقات گورنر پنجاب چوہدری سرور سے امریکن قونصل جنرل کی ملاقات
20:59 18-09-2018

لاہور (یو این این )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے اتنی طویل ترین جنگ محض اپنے ہی لئے نہیں لڑی بلکہ اقوام عالم کے امن کے لئے لڑی ہے ۔

3 دن جاری رہنے کے بعد جماعت احمدیہ جرمنی کا 43 واں سالانہ جلسہ اختتام پزیر ہو گیا 3 دن جاری رہنے کے بعد جماعت احمدیہ جرمنی کا 43 واں سالانہ جلسہ اختتام پزیر ہو گیا
21:17 11-09-2018

(منور علی شاہد جرمنی)جرمنی کے شہر کالسروئے میں منعقد ہونے والا جلسہ اتوار کی شام جماعت کے سربراہ حضرت مرزا مسرور احمد کے اختتامی خطاب اور دعا کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صحافی کی کتاب میں انکشافات کو مسترد کردیا ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صحافی کی کتاب میں انکشافات کو مسترد کردیا
20:25 06-09-2018

واشنگٹن(یو این این)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی ووڈورڈ کی کتاب میں اپنے خلاف کئے گئے انکشافات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کتاب میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے۔

سپورٹس

پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی
20:03 13-12-2018

لاہور (یو این این )پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ 2020ءکی میزبانی کے حقوق مل گئے، پی سی بی متحدہ عرب امارات میں اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرسکتا ہے۔

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کا آغاز سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کا آغاز
19:48 11-10-2018

لاہور (یو این این ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں شروع ہوگئی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر چیمپئن شپ کے انعقاد کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب تمام سہولتیں فراہم کررہا ہے،

ملکی ترقی میں بزنس کمیونٹی کا کردار نمایاں ہے ، گورنر پنجاب ملکی ترقی میں بزنس کمیونٹی کا کردار نمایاں ہے ، گورنر پنجاب
20:09 25-09-2018

۔ پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ، غربت کا خاتمہ ، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ، بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیحات ہیں۔

ایشین گیمز: بھارتی ہاکی ٹیم کانسی کا تمغہ لے اڑی، پاکستان خالی ہاتھ وطن لوٹنے پر مجبور ایشین گیمز: بھارتی ہاکی ٹیم کانسی کا تمغہ لے اڑی، پاکستان خالی ہاتھ وطن لوٹنے پر مجبور
19:58 01-09-2018

جکارتہ(یو این این)ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں‌ بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر تمغے سے محروم کر دیا.تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں کھیلے جانے والے 18 ویں ایشین گیمز میں‌ شکست کے عفریت نے پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑا.

ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کوہلی کے بغیر میدان میں اترے گی ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کوہلی کے بغیر میدان میں اترے گی
19:52 01-09-2018

مبئی(یو این این)رواں ماہ دبئی میں ہونے والے ایشیا کپ میں‌ بھارتی ٹیم کوہلی کے بغیر میدان میں اترے گی.تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2018 میں کپتان ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے.

ایشین گیمز؛ پاکستان کی نرگس نے کراٹے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ایشین گیمز؛ پاکستان کی نرگس نے کراٹے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
20:16 25-08-2018

جکارتہ(یو این این)ایشین گیمز میں کراٹے کے مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی نرگس نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

شوبز

شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہونگے، فیاض الحسن چوہان شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہونگے، فیاض الحسن چوہان
17:35 16-11-2018

لاہور(یو این این ) پنجاب کے وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کا شمار قد آور شخصیات میں ہوتا ہے۔ انکے دورہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے معاون ثابت ہو گا

فنکاروں کے لئے4 لاکھ مالیت کے ہیلتھ کارڈ متعارف کروا رہے ہیں،فیاض الحسن چوہان فنکاروں کے لئے4 لاکھ مالیت کے ہیلتھ کارڈ متعارف کروا رہے ہیں،فیاض الحسن چوہان
19:23 15-11-2018

لاہور(یو این این )صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں 4لاکھ ما لیت کا آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ متعارف کروایا جا رہاہے۔

سیکیورٹی زون کے اہلکاروں کی گلوکار فخر عالم کی گاڑی کو ٹکر سیکیورٹی زون کے اہلکاروں کی گلوکار فخر عالم کی گاڑی کو ٹکر
20:56 07-09-2018

کراچی(یو این این)سیکیورٹی زون کے اہلکاروں نے مشہور پاکستانی گلوکار فخر عالم کی گاڑی سے اپنی پولیس موبائل ٹکرادی جبکہ وہ انہیں ہراساں بھی کرتے رہے۔

یوم دفاع پر عاطف اسلم کا نیا ملی نغمہ ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘ ریلیز یوم دفاع پر عاطف اسلم کا نیا ملی نغمہ ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘ ریلیز
20:42 06-09-2018

کراچی(یو این این)یوم دفاع کے موقع پر گلوکارعاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز ہوا ہے جس نے آتے ہی دھوم مچادی۔گلوکار عاطف اسلم نے آئی ایس پی آر کے اشتراک سے یوم دفاع کے موقع پر نیا گانا ’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘ریلیز کیا ہے

بھارتی اداکارہ پائل چکرابرتی نے خودکشی کرلی بھارتی اداکارہ پائل چکرابرتی نے خودکشی کرلی
20:39 06-09-2018

کولکتہ(یو این این)بھارت کی مقامی اداکارہ پائل چکرابرتی کی لاش گزشتہ روز ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی ہے۔

افغان مہاجرکیمپ کا دورہ؛ ورون دھون بھی ماہرہ خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے افغان مہاجرکیمپ کا دورہ؛ ورون دھون بھی ماہرہ خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے
20:32 06-09-2018

ممبئی(یو این این)نامور بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے ماہرہ خان کی افغان پناہ گزین بچوں سے متعلق پوسٹ اور ویڈیو پر خوبصورت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ویڈیو دیکھ کر میرے چہرے پر مسکراہٹ دوڑ گئی۔

Translation

اداریہ

آج کی تصویر

مقبول ترین

Whatsapp نیوز سروس

Advertise Here

ضرورت نمائیندگان

روزنامہ جواب

ضرورت نمائیندگان

Coverage

Currency

WP Facebook Auto Publish Powered By : XYZScripts.com